نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی نیویارک پہنچ گئے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سعودی نیول چیف کی ملاقات، بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی بارے تبادلہ خیال
وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کر دیا، طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، شہباز شریف