نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی نیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار8 روزہ سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 جولائی سے 28 جولائی 2025 تک اپنے دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سلامتی کونسل میں پاکستان کی صدارت کے تحت اعلیٰ سطحی خصوصی تقریبات کی سربراہی کریں گے،نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی میں دوطرفہ اور کثیرالجہتی ملاقاتیں کریں گے، نیز سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ میزبانی میں دو ریاستی حل پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ نیویارک پہنچنے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اور امریکا میں پاکستان کے سفیر نے استقبال کیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر