ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑھتے ہوئے تنازعات اور طاقتور ایل نینو کو ایشیا بحرالکاہل کی ترقی پذیر معیشتوں کے لئے خطرہ قرار دے دیا
شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ مسترد، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فوری کمی ناگزیر ہے: صدر ایف پی سی سی آئی