جنوری میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.23 فیصد اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر جنوری 2026 کے اختتام پر 33.991 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال دسمبر کے اختتام کے مقابلے میں 41.2 ارب ڈالر یا 1.23 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔
ریاستی انتظامیہ برائے زرمبادلہ کے مطابق جنوری میں امریکی ڈالر انڈیکس میں کمی آئی جبکہ عالمی سطح پر اہم مالیاتی اثاثوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس پر بڑی معیشتوں کی مالی اور زرمبادلہ پالیسیوں اور مارکیٹ کی توقعات کا اثر رہا۔
ادارے نے بتایا کہ شرح مبادلہ میں تبدیلی اور اثاثہ جاتی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے مشترکہ اثرات نے اس مہینے چیین کے زرمبادلہ کے ذخائر کے اضافے میں کردار ادا کیا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چین کی معیشت مستحکم اور بہتر ہوتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی، جس میں ترقی کی لچک مزید مضبوط ہوئی اور اس نے زرمبادلہ کے ذخائر کے حجم کو بنیادی طور پر مستحکم رکھنے کی کوششوں کے لئے مضبوط سہارا فراہم کیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر