وفاقی کابینہ اجلاس، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور نہیں آیا، عارف علوی، قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی پر بھی فیصلہ نہ ہوسکا
پاکستان اور ترکمانستان کے تعلقات خطے میں امن اور خوشحالی کے مشترکہ وژن پر مبنی ہیں، دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، صدر زرداری
مسلم لیگ نواز کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی