امریکا کو اڈے دینے سے متعلق وزیراعظم اور وزیرخارجہ واضح بتا چکے ہیں، امریکا کو پاکستان میں کسی قسم کے اڈے نہیں دیئے جا رہےوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی نجی ٹی وی سے گفتگو
۔ صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے درمیان مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت
نیب کو اپنے قیام سے اب تک 487،964 شکایات موصول ہوئی ہیں ، 15،930 شکایت کی تصدیق ، 10،041 انکوائریوں اور 4،598 شکایات کی منظوری دی گئی
زیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اپنے صوبے کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی، وفاق نے ابھی تک ہمارے 87اراب روپے نہیں دیئے، صوبائی وزیر سید ناصر حسین کا الزام
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان اور چین کے مثالی سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے پر یادگاری سکے کے اجراء کی تقریب منعقد ہوئی