یا لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب کے بجٹ کا حجم 2400ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ 600ارب سے زائد اورغیرترقیاتی بجٹ1350ارب روپے تک کرنے کی تجویز ہے،گندم کی خریداری کیلئے400ارب روپے مختص کیے جائیں گے، ٹیکسوں میں ردوبدل کا امکان ہے،پنشن پر10فیصد ٹیکس کافیصلہ وفاقی حکومت پرچھوڑدیاگیا ہے،وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا کہ وفاق اور پنجاب کا بجٹ ایک دوسرے سے جڑا ہو ا ہے، آئندہ مالی سال میں پہلے سے زیادہ کاروبارکو ٹیکس ریلیف دیں گے ، ٹیکس فرینڈلی ماحول بنایا جائے گا۔
پنجاب نے پنشن پر 10فیصد ٹیکس کافیصلہ وفاقی حکومت پرچھوڑ د



