عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تو معیشت تباہ نہ ہوتی، قوم سے معافی مانگیں،بلاول بھٹو
حکومت کا کامیاب جوان پروگرام میں قرض کی حد کو 5 کروڑ روپے تک بڑھانے کا فیصلہ،پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کیلئے 4 مختلف کیٹیگریز طے کر دی گئیں
وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب کی 11 تحصیلوں میں10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین