اسلام آباد میں لاک ڈاون کے احکامات، مری اور پیر سوہاوہ جانیوالے راستے بھی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری بیکری اور مٹھائی کی دکانیں صرف شام 6 بجے تک کھلیں گی جبکہ تندور دودھ دہی کی دکانیں، ٹیک اووے چوبیس گھنٹے کھلنے کی اجازت ہو گی۔ عید تک سستا بازار کھلے رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر 8 مئی سے 16 مئی 2021 تک تمام سیاحتی مقامات بند ہونگے۔ تمام ہوٹلز، ریسٹورانٹس، گیسٹ ہاوسز، ٹرانسپورٹ، تجارتی مراکز کو بھی بند کیا جائے گا۔ مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر