لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید

بیروت (نیشنل ٹائمز) لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔
لبنانی وزارت صحت کے مطابق حملے میں سات افراد جاں بحق ہوئے، تین گاڑیوں کو تین میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جس سے زوردار دھماکہ ہوا، یوسف اسماعیل ہاشم لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈر تھے۔انہیں حزب اللہ کی مختلف صفوں میں 40 سال کا تجربہ تھا اور وہ خصوصی کمیٹیوں کے رکن تھے، یوسف ہاشم نے 2024ء میں علی کرکی کے اسرائیلی حملے میں مارے جانے کے بعد اقتدار سنبھالا تھا۔لبنانی سکیورٹی ذرائع اور حزب اللہ کے ایک ذرائع نے بتایا کہ یوسف اسماعیل ہاشم ایک زمانے میں عراق میں حزب اللہ کے عسکری امور کے انچارج تھے اور جب اسرائیلی حملہ ہوا تو وہ ایک خیمے کے اندر ایک میٹنگ میں موجود تھے۔یوسف ہاشم حزب اللہ کے اعلیٰ ترین عہدے دار تھے جنہیں اس جنگ کے آغاز سے ہی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، حزب اللہ نے کہا کہ اس کے ایک اور رکن محمد باقر نابلسی بھی بیروت کے علاقے جناح پر حملے میں جاں بحق ہوگئے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر