ملکی سلامتی کو خطرہ ۔۔ 500سے زائد حساس معلومات رکھنے والےلوگوں نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی، چئیرمین نادرا کا تہلکہ خیز انکشاف
ریاستی اداروں کیخلاف زہرفشانی کرنیوالے راجہ عادل اور سید حیدر مہدی کیخلاف مقدمہ درج ، مقدمے میں نامزد مفرورملزمان کے شناختی کارڈ ز بلاک کرنے کی درخواست دیدی گئی