واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔
واشنگٹن سے روانگی کے موقع پر جمعہ کے روز اعلیٰ امریکی حکام نے ہوائی اڈے پر انہیں الوداع کہا، جہاں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
چینی صدرامریکہ کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ



