واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احترام، انصاف اور باہمی مفاد کی بنیاد پر تزویراتی استحکام کے حامل تعمیری تعلقات استوار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں چائے پر ہونے والی ملاقات کے دوران سامنے آیا، جس میں صدر شی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن، اور ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے شرکت کی۔
چین اور امریکہ احترام، انصاف اور باہمی مفاد کی بنیاد پر تعمیری تزویراتی استحکام پر متفق



