کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل اسلاموفوبیا اور دہشتگردی کی واضح مثال ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور سے بات چیت
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ریلوے ٹرین حادثے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر مدارس کے طلبہ و اساتذہ اور علماء و طلبہ کو امدادی سرگرمیوں کی ہدایات جاری کردیں
اوکاڑہ یونیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد،شرکاء نے زراعت اور ماحول کو درپیش مسائل پہ بحث کی اور سفارشات پیش کیں