حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، وہ نواز شریف کو واپس لانے کے بجائے رات کے اندھیرے میں ملک سے باہر بھاگ رہے تھے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3232 ن کیس، 74 اموات رپورٹ،سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ ، ایکٹو کیسز کی تعداد 68223 ہو گئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے پر شہباز شریف نےحکومت ، سیکرٹری داخلہ اورڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی منظوری دیدی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے منعقدہ ’او۔آئی۔سی‘ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب