حکومت مافیا اور طاقتور طبقے کے خلاف لڑ رہی ہے، مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیراعظم عمران خان
حدیبیہ پیپر ملز بالحاظ حجم پانا ما پیپرز کیس سے بڑی کہانی ہے، مقدمہ میں کچھ نئے حقائق سامنے پر نئی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا
جموں وکشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے، یہ بھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہوسکتا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی