داسو ڈیم منصوبہ ملکی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اس سے سستی بجلی حاصل ہو گی، وزیر اعظم عمران خان کی داسو ڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو ، کارکنوں اور انجینئرز کو خراج تحسین
کرونا پر قابو پانے پر دنیا خود کہتی ہے پاکستان سے سیکھو کامیابی سے سمارٹ لاک ڈاؤن سے کرونا کا مقابلہ کیا، اسد عمر