شہباز شریف کی بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایات،سولر ٹیوب ویلز پر کام تیزی سے کرنے کا حکم
حکومت 200یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو بجلی صارفین کو تین ماہ ریلیف دینے پر 50 ارب روپے خرچ کرئے گی،وزیراعظم
خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ٹریس اینڈ ٹریکنگ کے قانون کی منظوری کوئی نئی بات نہیں، دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ایسا ہو رہا ہے، اعظم نذیر تارڑ