اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بینک دولت پاکستان 16 اور 17 جولائی کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق 16 اور 17 جولائی 2024 منگل اور بدھ کو( عاشورہ 9 اور 10 محرم الحرام 1446 ھ ) کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔
عاشورہ، سٹیٹ بینک 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا



