سپریم کورٹ، سول ایوی ایشن کی اپیل باقاعدہ سماعت کے لئے منظور،جی ایم سیکیورٹی ندیم زبیری کو پنشن دیے جانے کا ہائی کورٹ کا حکم معطل
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4213 کیس ،79 اموات رپورٹ،سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں ریکارڈ ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
تمام لوگ بازاروں اور دیگر پر ہجوم مقامات پر احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
میڈیا کو سیاست، معیشت یا کسی بھی دوسرے شعبہ میں رپورٹ کرنے کی بے مثال آزادی حاصل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر پیغام