تمام لوگ بازاروں اور دیگر پر ہجوم مقامات پر احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس سے بچائو کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی وضع کردہ ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ تمام لوگ بازاروں اور دیگر پر ہجوم مقامات پر احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں، اسی طرح مساجد، امام بارگاہوں، تراویح، مجالس اور جلوسوں میں بھی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ علمائے کرام مذہبی اجتماعات میں لوگوں کو کووڈ۔ 19 سے بچائو کے لیےاحتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر