مسجد نبوی ؐ میں نئے کارپٹ بچھا دئیے گئے

مدینہ (نیشنل ٹائمز) رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم ہوتے ہی مسجد نبوی شریف میں نئے کارپٹ بچھا دئیے گئے۔ماہ مقدس میں روضہ رسولؐ پر عمرہ زائرین کی آمد بڑھ جاتی ہے اس بار کورونا کے ایس و پیز کیساتھ عاشقان رسولؐ مسجد نبوی آسکیں گے،استقبال کیلئے انتظامیہ نے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔امسال کورونا کے باعث رمضان المبارک کے پہلے اور دوسرے عشرے میں مسجد نبوی میں کارپٹ نہیں بچھائے گئے تھے ،رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی مسجد نبوی شریف کے صحن میں نئے کارپٹ بچھا گئے۔ کارپٹ بچھانے کے عمل میں مسجد نبوی شریف کے خدمت گاروں نے حصہ لیا۔مسجد نبوی ؐ میں بچھائے گئے سبز رنگ کے یہ کارپٹ مسجد کی خوبصورتی  کو چار چاند لگا دیئے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر