فلسطین، اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال پر بحث کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے
ہمارے تمام اراکین اسمبلی پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں،ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کی رکنیت متاثر ہو سکتی ہے
وزیر خارجہ کا مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے آنیوالےوزرائے خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ