ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

تل ابیب(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا ہے۔

اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے دو سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے ایران کی آمادگی سے آگاہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان مجوزہ انتظام کے تحت بحری جہاز آبنائے ہرمز میں ایران کے زیر نگرانی حصے سے داخل ہوں گے اور عمانی جانب سے گزر کر کھلے سمندر میں جائیں گے۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس پیش رفت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی روکنے کے فیصلے میں کردار ادا کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر