مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر اور مہاجرین مقیم پاکستان کے24 حلقہ جات سے اُمیدوار نامزد کر دیئے
وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، صوبے کو حصےکا پانے نہ ملنے کی شکایت کر دی
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج لحق کی اپیل پر کل 28 مئی جمعتہ المبارک کو شہر بھر کی مساجد میں مظلوم فلسطینیوں بھائیو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خطبات دیئے جائیں گے