آصف علی زرداری کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ والدہ کا بچھڑنا بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں شریک ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عاصم حسین سے ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرے ہوئے کہا ہے کہ والدہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوتی ان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اس غم کے لئے الفاظ ناکافی لیکن میری دعائیں آپ کے اور آپ کے خاندان کے ساتھ ہیں۔ آصف علی زردری اور بلاول بھٹو زرداری نے بیگم ڈاکٹر ضیاالدین مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر