سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں اور انتہاپسندی کے خلاف کریک ڈاو ¿ن کیا جائے، وزیراعظم عمران خان کا کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو انٹرویو میں اظہار خیال
آئندہ مالی سال کا 8487 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف، ٹیکس نظام میں شفافیت اور بہتری لانے کا عزم
چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے عوام کو ریلیف ملے گا، سینئر نائب صدر حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز
مجموعی طور بہت بہتر بجٹ ہے ،ٹیکسزمیں کمی سے روزگا ر میں اضافہ ہوگا، چیمبر آف کامرس بلو چستان کے صدر عبدالصمد موسی خیل
پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ 2021-22 میں طویل مدتی معاشی نمو کی سمت کا تعین کردیا،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنماں کی پریس کانفرنس
ایف پی سی سی آئی کی 70فیصد سے زائد تجاویز پر عمل کیا گیا ہے اورکوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، ایف پی سی سی آئی