چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سے عوام کو ریلیف ملے گا، سینئر نائب صدر حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز

حیدرآباد(نیشنل ٹائمز)حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سینئر نائب صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت نے تاجر دوست اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے ساڑھے 12 فیصد کیا گیا ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا گیا اور کافی چیزوں میں ریلیف دیا گیا ہے، یہ بجٹ عوام دوست اور تاجر دوست ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے سے انھیں ریلیف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ غریب عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، اس کو کم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ دال، سبزی، گوشت، پیٹرول جیسی چیزوں کی قیمتوں کو مناسب کرکے ہی عام آدمی کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر