وزیراعظم نے امریکہ کو دو ٹوک انداز میں جواب دیا ہے، ہماری حکومت کی امریکہ کے بارے میں واضح پالیسی ہے کہ دوستی کریں گے غلامی نہیں کریں گے
سندھ ایک پرامن صوبہ ہے، یہاں تمام صوبوں کے لوگ رہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاشہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب