حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور / پشاور(نیشنل ٹائمز ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور اقتصادی ترقی کی بحالی کے دعوے کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق المدارس اور جے یو آئی کو توڑنے والے اپنے ایجنڈے میں ناکام ہوئے ہیں، حکومت نے بجٹ سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی میں ہلڑبازی کی۔ پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور اقتصادی ترقی کی بحالی کے دعوے کر رہی ہے۔ حالیہ بجٹ اور آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومت کے دعوں کا پول کھول دیا۔ پی ڈی ایم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے چند مسافروں کے اترنے سے سفر نہیں رکتا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر