موٹروے پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر

لاہور (نیشنل ٹائمز )موٹروے کے راستے بیرون شہر سے آنے والے مسافروں کے لیے بھی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا،موٹروے ٹول پلازہ اور بس اڈوں پر مسافروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے کورونا فری پاکستان ویڑن کے تحت آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر کے پٹرول پمپس، بس اڈوں اور موٹروے کے ٹول پلازہ پر ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ موٹروے پر سفر کرنے والے ٹول پلازہ پر ویکسین لگوا سکتے ہیں جبکہ سکائی ویز بس اڈے پر بھی ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا کے 567 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 11 مریض جان کی بازی ہار گئے، مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ بیس فیصد ریکارڈ کی گئی ،1236 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



  تازہ ترین   
نوجوانوں کو جدید علوم سے نہ جوڑا تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے : وزیراعظم
تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایل اے 17 حویلی سے پیپلزپارٹی کے فیصل راٹھور کامیاب، سرکاری نتیجہ جاری
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر