صدر مملکت کی (مرحوم) عمر شریف کے گھر آمد؛ اہل خانہ سے تعزیت

کراچی(نیشنل ٹائمز) صدر مملکت نے (مرحوم) عمر شریف کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کامیڈی کنگ (مرحوم) عمر شریف کے گھر گئے جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔علاوہ ازیں صدرمملکت نے سینیٹرفیصل واوڈا کی رہائش گاہ پرجاکران کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیا ۔صدرمملکت نے فیصل واوڈا سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے (مرحومہ) کے درجات کی بلندی اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔



  تازہ ترین   
نوجوانوں کو جدید علوم سے نہ جوڑا تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے : وزیراعظم
تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایل اے 17 حویلی سے پیپلزپارٹی کے فیصل راٹھور کامیاب، سرکاری نتیجہ جاری
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر