انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر سکھر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرما نہ، گرفتار، جیل منتقل

سکھر(نیشنل ٹائمز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اللہ بچایو گبول کی عدالت نے انتخابی دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ماجد علی ماکو کو 2 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے مخالف امیدواروں غلام یاسین اور دوا خان کو ایک لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، معاوضہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید 3 ماہ قید بھگتنا ہوگی،وکیل کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا،بلدیاتی انتخابات کے دوران یونین کونسل 10 میں انتخابی دھاندلی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ثابت ہوا، ماجد علی ماکو بلدیاتی انتخابات میں یو سی 10 کے ریٹرننگ افسر تعینات تھے۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی
ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
دہلی: پاکستان مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کا امتزاج ہے، مکالمے کی خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک
عباس عراقچی نے افزودہ یورینیم کے معاملے پر ثالثوں کی تجاویز قابل غور قرار دے دیں
حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر