پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ،6افراد ہلاک،16زخمی

کراکوف(نیشنل ٹائمز)پولینڈ کے دوسرے بڑے شہر کراکوف کے تاریخی مرکز میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور16زخمی ہو گئے ،زخمیوں میں 5 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق 25سالہ پولش شہری گاڑی چلا کر شہر کے مرکزی چوک میں داخل ہوا اور وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو گولی مار کر زخمی کر دیا، جسے گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، 2 زخمی پولیس اہلکار وں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔



  تازہ ترین   
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
جے ڈی وینس کی آئندہ الیکشن کیلئے الگ سیاسی بیانیہ تشکیل دینے کی کوششیں تیز
ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دیں، پاسداران انقلاب
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ لگ گئی
نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، گادی آئزن کوٹ کو حکومت سازی کی دعوت
سعودی وزیر خارجہ کے قطر اور مصر کے ہم منصبوں سے رابطے، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
عوام پر ایک اور بوجھ، بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر