امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا

پیرس(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سامنے بیٹھے مودی کو حیران کردیا اور کہا یہ دیکھنے میں انتہائی خوبصورت آدمی ہے، اتنا اچھا اور نرم مزاج لگتا ہے جیسے کوئی فرشتہ ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن حقیقت میں یہ انتہائی سخت ہے جیسے کوئی قاتل سودے باز ہو۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی-7 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آبنائے ہرمز بند رہتی تو دنیا کو 1929ء کی عظیم کساد بازاری جیسی سنگین معاشی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔

ان کے بقول ان کا کہنا تھا کہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لئے آبنائے ہرمز غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اس کی بندش کے عالمی معیشت پر دور رس منفی اثرات مرتب ہوتے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے اور سفارتی پیش رفت کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کھل گئی، جس سے عالمی منڈیوں میں استحکام آیا، اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوتا تو آبنائے ہرمز کے کھلے رہنے کی ضمانت دینا ممکن نہ تھا۔



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر