پہلی تا چھٹی جماعت تک بچوں کی 50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور(نیشنل ٹائمز)سرکاری ونجی سکولز میں کورونا ایس او پیز کے تحت پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کیا گیا ،50 فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے گا۔سرکاری ونجی سکولز میں بچوں کی پچاس فیصد حاضری پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ،پہلی سے چھٹی جماعت تک بچے ایک دن سکول آئیں گے جبکہ ایک دن چھٹی ہوگی،چھٹی جماعت تک بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول بلوایا جائے گا۔ساتویں سے بارہویں جماعت کے بچے سو فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے۔سکولوں میں کوروناایس او پیز کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا۔احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولز کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پچاس فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
نوجوانوں کو جدید علوم سے نہ جوڑا تو ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائیں گے : وزیراعظم
تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ایل اے 17 حویلی سے پیپلزپارٹی کے فیصل راٹھور کامیاب، سرکاری نتیجہ جاری
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر