پاکستان اور تاجکستان کے وزرائ خارجہ کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ،دونوں ملکوں کا اقوام متحدہ، او آئی سی، شنگھائی تعاون تنظیم اور اقتصادی تعاون تنظیم سمیت عالمی فورمز پر دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد اور ضلع اسلام آباد کی تنظیم کو براہ راست مرکزی تنظیم کے ماتحت کردیا