مظفرآباد(نیشنل ٹائمز)آزاد جموں و کشمیر ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے لئے اب تک 45 میں سے 37 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے چکے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر 08 حتمی امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ بعد میں کریں گے۔
آزاد کشمیر الیکشن 21، ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے



