عامر لیاقت نے میرے ساتھ خفیہ نکاح کیا، عامر لیاقت کی مبینہ تیسری اہلیہ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عامر لیاقت کی مبینہ اہلیہ ہانیہ عامر کی پریس کانفرنس۔ہانیہ خان کے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے میرے ساتھ خفیہ نکاح کیااورعامر لیاقت نے جب شادی کی تب ان کی زندگی میں کوئی نہیں تھا۔عامر لیاقت سے کہا کہ نکاح کو سب کے سامنے لایا جایا۔اس مطالبے پر عامر لیاقت نے مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی۔ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت مجھے پاگل ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ایکسپریس ٹی وی آج معاملے کو چھپارہے ہیں۔عامر لیاقت کا پارلیمینٹ لاجز میں ڈرائیور ممتاز جس نے مجھ پر تشدد کیا۔پمز والے میرا میڈیکل نہیں بنا کر دے رہئے۔ ڈی ایچ کیو نے پمز ریفر کیا تھا۔ان کا دعویٰ ہے کہ فیس بک پر عامر لیاقت سے رابطہ ہوا تھا‘عامر لیاقت گندے میسجز کرتارہااورجھنگی سیدہ میں میرے گھر میں گھس کر تشددبھی کیا گیا۔ ہانیہ خان نےالزام لگایا کہ ایکسپریس ٹی وی والے میری پریس کانفرنس رکوانا چاہتےہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر