صدارتی امیدوارسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سردار لطیف خان کھوسہ کے اعزاز میں استقبالیہسابق صدور، سیکرٹری صاحبان سمیت سپریم کورٹ کے ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت سردار لطیف خان کھوسہ کی جیت بار کے وقار کی آئینی دار ہوگی ، وکلاءبرداری پیشے کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے استاد کے احترام میں اپنے ووٹ کاحق استعمال کریں گے،سردار لطیف خان کھوسہ
وائٹ کالر کرائمزکے میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے قانون کےمطابق تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چئیرمین نیب کی ہدایت
ملک میں کورونا کی شدت میں کمی ، بین الاقوامی ہوائی سفرکی پالیسی پر نظرثانی ، کورونا نیگٹو مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم