وزیراعلیٰ بلوچستان کی عثمان کاکڑ کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

مسلم باغ(نیشنل ٹائمز) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان مسلم باغ میں سابق سینیٹر مرحوم عثمان کاکڑ کی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے عثمان خان کاکر کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان مسلم باغ میں مرحوم سینیٹر عثمان کاکڑ کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے۔وزیر اعلی جام کمال نے کا عثمان کاکڑ کی وفات پر محمود اچکزئی،خوشحال کاکڑ اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عثمان کاکڑ کی وفات سے متعلق تحقیقات کرانے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر