عمران خان کا بس چلے تو یہ ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دے دیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا بس چلے تو یہ ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دے دیں ، کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو ختم نہیں کر سکتا۔رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو عمران خان کو سکیورٹی رسک نہ کہیں تو اور کیا کہیں ، پاکستانی قوم نے ایٹمی طاقت بننے کیلئے کئی قربانیاں دی ہیں ، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو مسلم دنیا کا پہلی ایٹمی ملک بنایا۔انہوں نے مزید کہا کہ فواد چودھری اور فرخ حبیب اپنے لیڈر کی ذہنی کیفیت پر ماتم منائیں ، پی ٹی آئی کی چیخ و پکار بتا رہیہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر