سینئرزججز کو نظر انداز کرکے جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی،ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینےاعلان
افغانستان میں بدلتی صورتحال ، وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ
کابل کا دورہ نہیں کیا،بھارتی میڈیا نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی،مشاورت کی غرض سے تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران جا ئوں گا،افغانستان کی ترقی کیلئے پڑھے لکھے لوگ درکار ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود
ختم نبوت وناموس رسالتؐ کیخلاف کوئی بھی سازش دو ارب مسلمانوں کے ایمان پرحملہ ہوگا، 13 دینی جماعتوں نے یورپی یونین کی قرارداد کو مسترد کردیا
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی ملا عبد الغنی برادر کیساتھ دوحہ میں نماز پڑھتے تصویر سامنے آگئی بھارتی میڈ یا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا