اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا
20ہزار ملازمین کو نکالنا پارلیمنٹ پر ڈاکہ ہے، بلاول زرداری نے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا اعلان کر دیا
سیکٹریٹریٹ کے نام پر عمران خان وسیب کے عوام کو ایک لولی پوپ دے رہا ہے، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا الزام