سندھ میں تبدیلی کا ماحول تیار ہے‘عوام صوبائی حکومت کی بیڈ گورننس‘کرپشن اور انتقامی کارروائیوں سے عاجز آ چکے ہیں‘ وزیر خارجہ مخدوم شا ہ محمود قریشی کی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس
سابق ڈی جی پیمرا حاجی آدم اپنے ہی ادارے کی سازش کا شکار، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے نوکری سے برطرف کرنے کا حکم دیدیا