لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہورہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمود شریف انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ خواجہ محمد شریف کافی عرصے سے علیل تھے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا انتقال



