آرمی چیف کا صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقو ں کا دورہ کرنے کا فیصلہ ، امدادی سرگرمیوں کا ازخود جائز ہ لیں گے، پاک فوج کا خصوصی فلڈ ریلیف فنڈ کیلئےملک بھر میں سینکڑوں فنڈز کولیکشن یونٹس قائم
پاک فوج سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سب سے آگے، خصوصی ہیلپ لائن اور فلڈ ریلیف ڈونیشن اکائونٹ قائم کر دیا، اب تک ہزاروں خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا