آزادی صحافت جمہوری نظام کی روح ہے، پیکا قانون مستند صحافیوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ریلویز کی ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت، یہ نقل و حمل کا سستا،تیز اور ماحول دوست ذریعہ ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
ڈھانچہ جاتی اصلاحات پرپائیداربنیادوں پرعمل درآمدکیاجارہاہے، بجٹ میں پنشن کیلئے فنڈز کاحجم ایک ٹریلین روپے سے تجاوزکرگیاہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو
کچھ با اثر ممالک نے پاکستان کو ایران کیخلاف آئی اے ای اے کی قرارداد میں ووٹ دینے کا کہا تھا: ڈار کا انکشاف