ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، کیس سے توجہ ہٹنے نہیں دیں گے، ملزم کو سخت ترین سزا دی جائے گی، عطاء اللہ تارڑ
بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا اکائونٹس کی منظم اور بدنیتی پر مبنی مہم، ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان سے فوجی اڈے مانگنے کی جھوٹی خبریں مذموم مہم کا حصہ ہیں، فیکٹ چیکر، وزارت اطلاعات