صدر آصف علی زرداری سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف شواہد موجود تھے، 190 ملین پائونڈ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپنے حق میں کوئی شواہد پیش نہیں کر سکے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر عثمان ڈیون کی ملاقات، بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کو سراہا